مری
مری کے قریب اسکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق اور درجنوں طلباء و مسافر زخمی

مری کے قریب اسکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق اور درجنوں طلباء و مسافر زخمی

مری کے علاقے شوالہ کے قریب گوجرانوالہ سے سیر و تفریح کے لیے آنے والے طلباء اور اساتذہ کی بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 60 سالہ بس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ طلباء، والدین اور اسکول عملے سمیت 47 افراد زخمی ہو گئے۔