ویڈیو
ویڈیو
مری میں شدید بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ: سیاحوں کے لیے اہم سفری ہدایات جاری، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز
مری میں بارشوں کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ جاتےہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو : ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی
ویڈیو
ملکہ کوہسار مری کی تاریخ، ثقافت اور سیاحتی مقامات پر مبنی جامع دستاویزی فلم
اس ویڈیو رپورٹ میں سیاحوں کی رہنمائی کے لیے مری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے
ویڈیو
جدید سڑکیں، میگا ترقیاتی منصوبے اور سیاحوں کے لیے عالمی معیار کی سہولیات، ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا خصوصی انٹرویو
ملکہ کوہسار مری کو دوبارہ اس کی اصل قدرتی خوبصورتی میں بحال کرنے اور سیاحوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام جاری ہیں ڈسکور پاکستان کے اس خصوصی پروگرام میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے پارکنگ، پینے کے صاف پانی، غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے اور مال روڈ کی تزئین و آرائش سے متعلق اہم تفصیلات سے آگاہ کیا ہے