پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث پھر تیز: 12 صوبوں کی تجویز، آئینی تقاضے اور عوام کے لیے اہم سوالات
وفاقی وزرا کی جانب سے انتظامی یونٹس میں اضافے کی حمایت اور ریفرنڈم کی باتیں؛ مگر کیا نئے صوبے عوامی مسائل حل کریں گے، یا اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی زیادہ مؤثر راستہ ہے؟
پمز کا نیا 200 بستروں کا ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ فعال، ابتدائی گھنٹوں میں 69 اور ہفتے کو 258 مریضوں کو طبی امداد
نئے آپریشن تھیٹر میں اپینڈکس کی پہلی کامیاب سرجری؛ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا دورہ، نگرانی کے لیے ڈیش بورڈ نصب، اضافی سیکیورٹی و صفائی عملہ تعینات
خصوصی تحریر | عوامی حقوق سے آگاہی: بااختیار شہری، مضبوط معاشرہ اور روشن مستقبل
اپنے حقوق کو جاننا اور قانونی راستے سے ان کا تحفظ کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
صدیوں پرانا ہنر بقا کی جنگ لڑنے لگا: پاکستان کی معدوم ہوتی روایتی دستکاریوں اور کاریگروں کی جدوجہد پر خصوصی تصویری رپورٹ
جدید مشینری اور سستی مصنوعی اشیاء کے سیلاب نے پاکستان کے صدیوں پرانے روایتی ہنر اور دستکاریوں کو شدید خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔
ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی بہار: مال روڈ کی رونقوں سے کشمیر پوائنٹ کے حسین نظاروں تک، خصوصی تصویری رپورٹ
پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں خوشگوار موسم ۔ مال روڈ ، پتریاٹہ کی چیئرلفٹ، گرم بھٹوں کی مہک اور کشمیر پوائنٹ کے سحر انگیز نظاروں پر مبنی خصوصی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
مری کے قریب اسکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق اور درجنوں طلباء و مسافر زخمی
مری کے علاقے شوالہ کے قریب گوجرانوالہ سے سیر و تفریح کے لیے آنے والے طلباء اور اساتذہ کی بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 60 سالہ بس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ طلباء، والدین اور اسکول عملے سمیت 47 افراد زخمی ہو گئے۔
مری میں بڑھتی ہو ئی بے روزگاری اور مسائل
مری میں بے روزگاری ایک سنگین اور اہم مسئلہ ہے، جو مقامی آبادی اور خاص طور پر نوجوانوں کو شدید متاثر کر رہا ہے
انگوری روڈ پر مجوزہ مشترکہ منصوبے کے لیے وفاقی ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA)نے مشیر مقرر کرنے کا عمل شروع کر دیا
موضع چراہان میں مجوزہ منصوبے کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزر کی خدمات حاصل کرنے کا ٹینڈر جاری؛ بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 نومبر مقرر تھی، تاہم منصوبے کی نوعیت، رقبے اور تعمیراتی لاگت کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
سابق پٹواری سمیت دو ملزمان گرفتار، جعلسازی اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں کارروائی
ڈپٹی کمشنر مری کے ریفرنس پر درج مقدمے میں جوڈیشل ایکشن کی منظوری؛ اینٹی کرپشن حکام نے 6 نومبر کو کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
مری: ڈپٹی کمشنر کا زیرِ التوا انتقالاتِ اراضی پر فوری کارروائی کا حکم
ریونیو امور میں تاخیر کا نوٹس، زمینوں کے انتقال اور رجسٹریشن کے زیرِ التوا معاملات مقررہ مدت میں نمٹانے کی ہدایت؛ عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور شفاف خدمات کی فراہمی پر زور۔
مری میں عوامی مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کا کردار
مقامی سطح پر عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ادارہ جاتی رابطہ اور قانون کی پاسداری ضروری ہے۔